Viscosity, Fluid dynamics, friction , friction force ,newtonian fluid ,pressure, temperature

۔Viscosity کیا ہے؟؟؟ اور چند معلومات۔

 ۔viscosity کو منسوب کیا جاتا ہے سیال(fluid) کی گاڑھاپن سے۔ مثال کے طور پر پانی کم اور شہد زیادہ viscosity رکھتا ہے۔ اگر ہم مالیکیول کی حد نگاہ سے دیکھیں تو مالیکیول کی بیچ لگنے والی کشش کو یا پھر مالیکیول کی بیچ پیدا ہونے والا رگڑ (friction) یا پھر کسی سیال کی بہنے کی مزاحمت کو viscosity کہتے ہیں
بلکل ٹھوس کی طرح  سیال میں رگڑ friction force ہوتا ہے جس کے ذریعےمعلوم کر پاتے ہیں کے سیال کو بہنے کیلئے کتنی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔
اب آپ تصور کر لیں آپ نے ایک سرنج لیا ہوا ہے اور اس کی سوئی نکال کر اوپری حصہ پانی میں کیا ہے اور piston کو کھینچا تو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت درکار ہوتا ہے پسٹن کو اوپر تک پہنچنے کیلئے  جبکہ اسی طرح شہد میں کر لو تو پانی سے زیادہ وقت لیتا ہے۔

جب بات آئے دباو (pressure) اور درجہ حرارت (tempreture)  تو اگر جس سیال پر دباو اثر نہ کرے یعنی constant اسے newtonian fluid اور اگر کسی سیال پر درجہ حرارت اور دباو اثر کرے اسے non-newtonian liquid کہتے ہیں۔ viscosity    کو pascal second(pas-s) ناپتے ہیں اور اس کی S-I یونٹ kilogram/metre second  ہے۔ اور اس کی CGS یونٹ POISE(p) جبکہ   centipoise برابر ہوتا ہے millipa-s  کے

 مختلف درجہ حرارت پر viscosity بھی تبدیل ہوتا ہے.

Post a Comment

0 Comments